THIS IS TREND
Ready To Wear
Pure Pashmina Shawl
Premium Quality
POETRY:
An Ode to Layla Majnun
مجنوں بھی نہ رسواے جہاں ہوتا نہ وہ آپ مکتب میں جو کم آتی پہ لیلیٰ تھی دوانی۔ میر تقی میر آہستہ قدم رکھیو تو اے ناقۂ لیلیٰ مجنوں کا بندھا آتا ہے دل گام سے تیرے۔ میر حسن۔ کانٹوں سے یہ کہہ رہی ہے لیلیٰ مجنوں مرا برہنہ پا ہے ارشد علی خان قلق جنگل جنگل شوق کے مارے ناقہ سوار پھرا کی ہے مجنوں جو صحرائی ہوا تو لیلیٰ بھی سودائی ہوئی۔ میر تقی میر۔ محبت اب تلک رکھتی ہے یہ تاثیر مجنوں میں کہ بن لیلیٰ نہیں کھنچتی کہیں تصویر مجنوں میں۔ سنتوکھ رائے بیتاب کیا نقش میں مجنوں ہی کے تھی رفتگی عشق لیلیٰ کی بھی تصویر تو حیران کھڑی ہے۔ میر تقی میر۔
RECENTLY VIEWED PRODUCTS