BackBack

Pure Pashmina Virsa Wool Shawl D-1108

Rs.3,399.00 Rs.2,399.00

THIS IS TREND Ready To Wear Pure Pashmina Shawl Premium Quality  POETRY:  باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہمسو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہماراعلامہ اقبالترے عشق کی انتہا...

Out of stock

Description

THIS IS TREND

Ready To Wear

Pure Pashmina Shawl

Premium Quality

 POETRY: 

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا

علامہ اقبال

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
علامہ اقبال

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
علامہ اقبال

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
علامہ اقبال

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
علامہ اقبال

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
علامہ اقبال